تازہ ترین
پن بجلی کےمنافع کامعاملہ:گنڈاپورنےوزیراعظم کومراسلہ ارسال کردیا
اپریل 1, 20251850پن بجلی کےمنافع کی مدمیں بقایاجات کےمعاملےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہبازشریف کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق آئین ...وزیراعظم شہبازشریف کےعیدکےروزعالمی رہنماؤں سےرابطے
اپریل 1, 20251220وزیراعظم شہبازشریف نےعیدکےپرمسرت موقع پرعالمی رہنماؤں سے رابطے کئے اورمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایرانی صدرسےٹیلی فون پررابطہ کیااورعیدکی مبارک باددی۔ وزیراعظم ...جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کےجذبات کی عکاسی کرتےہیں،آرمی چیف
مارچ 31, 20251800آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کے جذبات کی عکاسی کرتےہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے،صدرآصف علی زرداری
مارچ 31, 20251740صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعیدالفطرکےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم اورعالم ...اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کیلئےامن اورخوشیاں لائے،چیف جسٹس
مارچ 31, 20251300چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعیدالفطرکی ...شوال کاچاندنظرآگیا،کل ملک بھرمیں عیدالفطرمنائی جائےگی
مارچ 30, 20251570شوال المکرم کاچاند نظرآگیاکل پاکستان بھرمیں عیدالفطرملی جوش وجذبے کےساتھ منائی جائےگی۔ مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر ...صدر،وزیراعظم کہاں عیدالفطرکی نمازاداکرینگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
مارچ 30, 20251000صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کہاں نماز عیدالفطر ادا کریں گے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ وزیراعظم شہبازشریف عیدالفطرکی نمازماڈل ٹاؤن لاہورمیں اداکریں ...یہ دن ہمیں شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتا ہے، وزیراعظم
مارچ 30, 20251220وزیراعظم شہبازرشریف نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں خوشی، شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتاہے۔ عیدالفطرکےموقع پرقوم کےنام اپنےپیغام میں وزیراعظم ...وزیراعلیٰ کا بڑااقدام:عیدپرزائدکرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کاحکم
مارچ 29, 20251310وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کرایہ سےزائدوصول کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...ایف بی آرکوبڑےپیمانےپرٹیکس شارٹ فال کاسامنا
مارچ 29, 20251380فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کومارچ میں100ارب روپے سے زائد ٹیکس شارٹ فال کاسامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق 1220ارب ہدف کےمقابلے1100ارب روپےعبوری ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















