تازہ ترین
بلوچستان میں پھردہشتگردی ،مسافربسوں سے9افرادکااغواکےبعدقتل
جولائی 11, 2025910بلوچستان ایک بارپھردہشت گردی کی زدمیں ،دہشتگردوں نےمسافربسوں میں سے 9افرادکو اغوا کرنے کےبعدقتل کردیا۔ بلوچستان کےعلاقہ سرڈھاکہ میں فتنہ ...پاکستان کےعوام کاتحفظ ،سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے،کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم
جولائی 10, 20251400کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کااعادہ کیاگیاکہ پاکستان کےعوام کاتحفظ اورسلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کےشعبہ ...صدرمملکت نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس جاری کردیا
جولائی 10, 20251200صدرمملکت آصف علی زرداری نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025جاری کردیا۔جس کااطلاق پورےملک پرہوگااورفوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔ آرڈیننس کےمطابق اتھارٹی ...شپنگ کارپوریشن کی عالمی معیار پر بہتری کیلئے تفصیلی پلان طلب
جولائی 10, 20251100وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کوعالمی معیارکی کمپنی بنانےکیلئےجامع منصوبہ طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل شپنگ کارپوریشن ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا
جولائی 10, 20251640وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےگندم کےکاشتکارکوامدادی نرخ پرزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ...زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا،وزیراعظم
جولائی 9, 20251160وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس ...پاکستان کاایٹمی پروگرام محفوظ،کوئی نشانہ بنانےکی جرات نہیں کرسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 9, 20251490ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ...لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا
جولائی 9, 2025960قانونی جنگ کاآغاز،لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا۔ دونوں بارزنےسپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف الگ الگ انٹراکورٹ اپیلیں دائرکردیں۔ درخواست میں استدعاکی ...الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا
جولائی 9, 2025980الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا،کاغذات نامزدگی 10جولائی تک جمع کرائےجاسکتےہیں۔ الیکشن کمشنرخیبرپختونخوانےقومی اسمبلی کی2مخصوص نشستوں سےمتعلق پبلک ...اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جولائی 8, 2025970اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفرازڈوگرنے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدرمیں چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















