تازہ ترین
وزیراعظم نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دیدی
جون 10, 20251280بجٹ 2025-26کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرعیدکلین اپ آپریشن مکمل
جون 10, 20251070وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر عیدالاضحی پر پنجاب کا سب سے بڑا کلین اپ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ ...پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
جون 10, 20251090پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس گیارہ جون کوطلب کرنے کی سمری گورنرپنجاب ...ٹرمپ اورایلون میں لفظی گولہ باری سےٹیسلاکواربوں ڈالر کانقصان
جون 6, 20251490امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورایلون مسک کےدرمیان لفظی گولہ باری سے ٹیسلا کو اربوں ڈالر کانقصان ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ کی ادائیگی کرلی
جون 6, 20251390وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم
جون 6, 20251350وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا ...بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کیلئےخطرناک ہیں،بلاول
جون 6, 2025960چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کےلئے خطرناک ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی امریکی ری ...اےایمان والوں!اللہ سےڈرو،تقویٰ اختیارکرو،خطبہ حج
جون 5, 2025990مسجدنمرہ میں مسجدالحرام کےامام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ نےحج کاخطبہ دیتے ہوئےفرمایاکہ اے ایمان والوں!اللہ سےڈرو،تقویٰ اختیارکرو۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، ...پاکستان اوربھارت میں امن کیلئے بلاول بھٹو نےتجویزدیدی
جون 5, 2025880چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےپاکستان اوربھارت کےدرمیان امن کےلئے تجویزدیتے ہوئے کہا کہ دیرپاجنگ بندی کےلئےمسئلہ کشمیراورآبی معاہدےکاحل ہوناضروری ہے۔ ...190ملین پاؤنڈکیس:نیب نےعدالت سےمہلت مانگ لی
جون 5, 2025960بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےعدالت سے مہلت مانگ لی۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















