تازہ ترین
حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کا توہین عدالت کیس چیلنج کرنے کا فیصلہ
جنوری 28, 20251120وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کے بینچز مقررکرنےکے توہین عدالت کیس کا فیصلہ چیلنج کا کرنے کا فیصلہ ...پی ٹی آئی کامذاکراتی اجلاس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
جنوری 28, 2025760سپیکرایازصادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کےساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیااورمذاکرات میں ...ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے،وزیراعظم
جنوری 27, 20251330وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ریلویزسےمتعلق اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹسزجاری
جنوری 27, 2025129026ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹسزجاری کردئیےگئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی ...پی ٹی آئی کا8فروری کویوم سیاہ منانےکااعلان
جنوری 27, 2025980چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی کی جانب سے8 فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی ...ایڈیشنل رجسٹرار نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی،عدالت
جنوری 27, 20251220جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےمیں کہاکہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ نےایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر ...پی ٹی آئی کابڑافیصلہ:190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار
جنوری 25, 20251480پی ٹی آئی کابڑافیصلہ،190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار،بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی ...ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،اس کیخلاف کام کرنا ہوگا ،بلاول بھٹو
جنوری 25, 2025720چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرناہوگا۔ جامشورومیں مہران یونیورسٹی ...پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
جنوری 25, 20251660تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعےدائرکی۔ درخواست میں پی ٹی ...ایڈیشنل رجسٹرارکیخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورکاججزکمیٹی کوخط
جنوری 25, 20251140ایڈیشنل رجسٹرارکےخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورعلی شاہ نےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےانٹراکورٹ اپیل کےبینچ پراعتراض ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















