تازہ ترین
مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے،مولانافضل الرحمان
دسمبر 7, 20241090سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے۔ نوشہرہ میں جلسہ سےخطاب کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان ...26ویں ترمیم:چیف جسٹس نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دیدیا
دسمبر 7, 202496026ویں ترمیم کےمتعلق جسٹس منصورعلی شاہ کےلکھےگئےخط کاجواب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کونسل کےاجلاس میں دےدیا۔ چیف جسٹس آف ...اےپی سی میں عدم شرکت:بلاول کےپی حکومت پربرس پڑے
دسمبر 7, 2024940چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرکے خیبرپختونخوا حکومت نےاپنافرض ادانہیں کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی ...مدارس رجسٹریشن:وزیراعظم ،مولانافضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ
دسمبر 6, 2024940وزیراعظم اورمولانافضل الرحمان کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان ...عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی
دسمبر 6, 2024760بانی تحریک انصا ف عمر ان خان نےمطالبات نہ ماننےپرحکومت کو سول نافرمانی کی دھمکی دےدی۔ 24نومبرکےاحتجاج میں ناکامی اورمطالبات ...میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی رہی، بشریٰ بی بی
دسمبر 6, 2024690بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ نےکہاہےکہ میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی اپنی گاڑی میں تھی۔ ...مارگلہ ہلز:عدالت نےغیرقانونی تعمیرات کی رپورٹ طلب کرلی
دسمبر 6, 2024800مارگلہ ہلز غیرقانونی تعمیرات کیس میں سپریم کورٹ نےسی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلزپرغیرقانونی ...9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرفردجرم عائد
دسمبر 5, 20246009مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت 60ملزمان پر فرد جرم عائدکردی گئی۔ راولپنڈی کی ...مدارس رجسٹریشن بل:صدرنےاعتراض لگاکرواپس بھیج دیا
دسمبر 5, 2024450صدرمملکت آصف علی زرداری نےمدارس رجسٹریشن بل پراعتراض لگاکرواپس بھیج دیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ صدرآصف علی زرداری نےچندروزقبل ہی مدارس رجسٹریشن ...توشہ خانہ ٹوکیس:پیش نہ ہونےپربشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری
دسمبر 5, 20241020توشہ خانہ ٹوکیس میں پیش نہ ہونےپربانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیئےگئے۔ ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©