تازہ ترین
مخصوص نشستیں:ن لیگ نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں
مئی 28, 2025380مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس میں مسلم لیگ(ن) نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ مخصوص نشستوں ...یوم تکبیرہماری قومی سلامتی،خودداری اوراتحادکادن ہے،وزیراعظم
مئی 28, 2025630وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یوم تکبیرہماری قومی سلامتی ،خودداری اور اتحادکادن ہے۔ یوم تکبیرپراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ یوم تکبیرپرپوری قوم ...پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ،صدرمملکت
مئی 28, 2025450صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ۔ اپنےپیغام میں صدر مملکت آصف علی ...یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل
مئی 28, 2025920پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہوگئے ۔ 1998 میں آج ہی دن کیےگئےکامیاب ایٹمی تجربات کی یاد ...دورہ ایران مکمل:وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان پہنچ گئے
مئی 27, 2025700ترکیہ اورایران کےدورےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےشہرلاچین پہنچ گئےجہاں پرآذربائیجان کےوزیرخارجہ ،پاکستانی سفیراوردیگرسفارتی عملےنےوزیراعظم کاپرتپاک استقبال ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےشاہ پورکانجراں ماڈل کیٹل مارکیٹ کاافتتاح کردیا
مئی 27, 2025820وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےشاہ پورکانجراں میں ماڈل کیٹل مارکیٹ کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےشاہ پورکانجراں ماڈل کیٹل مارکیٹ کادورہ ...ججزٹرانسفرکےحوالےسےکونسااصول اپنایاجائےگاآئین خاموش ہے،جسٹس نعیم اخترافغان
مئی 27, 2025810ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ ججز ٹرانسفر کے حوالے سے کونسا اصول اپنایا جائے گا آئین خاموش ...مودی کےحالیہ اشتعال انگیزبیان پرپاکستان کاسخت ردعمل
مئی 27, 2025620ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےبھارتی وزریراعظم نریندرمودی کےحالیہ اشتعال انگیزبیان پر ردعمل دیتےہوئےبھارتی گجرات میں مودی کےبیان کوانتخابی مہم ...سنیارٹی لسٹ یکساں ہوتوکوئی جھگڑاہی نہیں ہوگا،جسٹس شکیل احمد
مئی 26, 2025730ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس شکیل احمدنےریمارکس دئیےکہ سنیارٹی لسٹ یکساں ہوتوکوئی جھگڑاہی نہیں ہوگا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی ...صدرمملکت کی لاہور قلندرزکوپی ایس ایل10 کاچیمپئن بننےپرمبارکباد
مئی 26, 2025580صدرمملکت آصف علی زرداری نے لاہور قلندرز کو پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کاچیمپئن بننے پر مبار کباد دی۔ صدرمملکت آصف زرداری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















