پاکستان
جی ایچ کیوحملہ کیس:وکلاکوعمران خان سےمشاورت کی اجازت مل گئی
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں مشاورت کےلئےوکلاکوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی ...عدالت نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردیدی
پشاورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردےدی۔ پشاورہائیکورٹ کی جسٹس فرح جمشیدنےکےپی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور2022میں ہونیوالی ترمیم کی خلاف درخواستوں ...گرمی اور حبس: آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےشہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سول جج مریدعباس نےبانی پی ٹی ...یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ سوات کےعلاقےمینگورہ اورگردونواح میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے لوگوں میں خوف وہراس پھیل ...سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ
سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ ،میوزیم سیاحوں کیلئے عارضی طورپرکب تک بند رہے گا؟تمام تر ...طلباکی موجیں،24ستمبرکوحکومت کاعام تعطیل کااعلان
طلبا کی موجیں لگ گئیں،حکومت نے24 ستمبر کو عام تعطیل کاا علان کر دیا۔سندھ حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں بلدیاتی ...کراچی میں اکتوبر کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
شہر قائدکراچی میں اکتوبر کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ مون سون کے اختتام کے بعد ملک ...نیومری: پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
ملکہ کوہسار مری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری ،نیومری پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ ...برطانیہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر
برطانیہ جا کر پڑھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ...



















