پاکستان
لاہورمیں دفعہ 144نافذ:نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےلاہورمیں بھی دفعہ 144نافذکردی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق شہرمیں 3اکتوبر سے 8اکتوبر تک ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان نےمشاورت کیلئےوقت مانگ لیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نےوکلاسےمشاورت کاوقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ ...پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی نہیں ہے،راناثنااللہ
مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےکہاہےکہ تحریک انصاف کارویہ سیاسی نہیں ہے۔پی ٹی آئی ملک میں انارکی، تشدد اور افراتفری چاہتی ہے اس لیے پی ...ملائیشیا کےوزیراعظم انور ابراہیم 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
ملائیشیا کےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔مہمان کاپرتپاک استقبال کیاگیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وفد ...آئینی عدالت کےمعاملےکوایسےنہیں چھوڑینگے،پایہ تکمیل تک پہنچائینگے،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ آئینی عدالت کے معاملے کو ایسےنہیں چھوڑیں گے،اس کوپایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ آئینی عدالت کے ...جیل سےاحتجاج کی کال دی جاتی ہےکبھی فلاحی منصوبوں کی کال دی؟نوازشریف
مسلم لیگ (ن) کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےکہاکہ جیل سے کال آتی ہے کہ احتجاج کرو کیا وہاں سے کبھی فلاحی منصوبوں کی ...وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرذاکرنائیک کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک نےملاقات کی۔پاکستان آمدپروزیراعظم نےذاکرنائیک کاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سےجاری کردہ بیان کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف سے معروف مذہبی ...پی ٹی آئی وکیل کی عدالت کو دھمکی:چیف جسٹس برہم
آرٹیکل 63اےکی تشریح کیس کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل نےعدالت کودھمکی دی کے دیکھتا ہوں تحریک انصاف کے خلاف یہ ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کومزیدمہلت دیدی
انٹراپارٹی انتخابات کامعاملہ،الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مزید مہلت دے دی۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی ...آئینی ترمیم کامعاملہ:نوازشریف کادورہ لندن موخر
مسلم لیگ ن کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےآئینی ترمیم کےباعث اپنادورہ لندموخرکردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا رواں ہفتےدورہ لندن شیڈول تھالیکن ...



















