پاکستان
کراچی دھماکہ:چین کاپاکستان سےمکمل تحقیقات کا مطالبہ
چین نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحیقیات اور حملہ آوروں ...سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرایک بارپھراڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پرپابندی عائدکردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اسلام آباد ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کامعاملہ:ریڈزون میں فوج کاگشت
دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصا ف کےاحتجاج کےپیش نظرسیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی جس کےبعداب حالات معمول پرآناشروع ہوگئے ہیں ...پاکستان ہمیشہ فلسطین کےموقف کی حمایت کرتارہےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے موقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا۔ وزیر اعلیٰ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام ...پاکستانی حکومت اورعوام کےدل فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ، وزیراعظم
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپرردعمل دیتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنےپیغام میں کہاہےکہ پاکستانی حکومت اور اس کے عوام کے ...اسرائیلی ظلم کاسال مکمل:فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کیلئےآل پارٹیزکانفرنس شروع
غزہ میں اسرائیلی بربریت کاایک سال مکمل ہوگیا،فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کےلئے آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کوایک سال ...سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:نوازشریف سےفضل الرحمان کی ملاقات متوقع
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:مسلم لیگ (ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی آج ملاقات کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق فلسطین ...لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار
لاہورمیں احتجاج کےدوران تحریک انصاف کےرہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددکارکنان ووکلا کو گرفتار کرلیاگیا۔ تحریک انصاف نے5اکتوبرکولاہورمیں مینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاتھاجس کےپیش ...میں حکومتی اداروں کوآرڈرجاری کرسکتاہوں،چیف جسٹس عامرفاروق
چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاہےکہ میں حکومتی اداروں کو آرڈر جاری کر سکتا ہوں کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔ اسلام آباد ...


















