پاکستان
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائر
نیب نےاحتساب عدالت اسلام آبادمیں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائرکردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:مزید6افرادگرفتار
بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولت کاری میں ملوث سیکیورٹی اداروں نےمزیدچھ افرادکوحراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق تحویل میں ...وزیراعلیٰ کاپوزیشن ہولڈرزکیلئےانعامات کااعلان
پنجاب کےپوزیشن ہولڈرزکےاعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نوازنےطلبہ وطالبات کوانعامات سےنوازا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرکےپوزیشن ہولڈرزکی لیڈرزفار ٹو مارو ...منکی پاکس:مسافروں کیلئے نئی گائیڈلائنزجاری
منکی پاکس وائرس کی روک تھام کےلئےمسافروں اورایئرپورٹس کےلئے نئی گائیڈلائن جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان ...بانی پی ٹی آئی اورفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑ تھا ،عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی اورجنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑتھا، انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ نجی ...وفاقی وزیرداخلہ سےنیدرلینڈکی سفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےنیدرلینڈکی سفیرہینی ڈی وریس نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کی جانب سےدوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر داخلہ محسن ...پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے:نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ...صدرمملکت کاراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےنشان حیدرپانےوالےپائلٹ آفیسرراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرپیغام جاری ...لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
شہرمیں مون سون کاسپیل جاری،کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےحبس میں کمی کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مون سون کا سپیل ...مظفرآباد:زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
مظفرآباداورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں ...



















