پاکستان
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیاموسم خوشگوارہوگیا۔ شہرمیں رات سےشروع ہونےوالی موسلادھار بارش کاسلسلہ ...شیرافضل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات:اہم ذمہ داری مل گئی
رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سےتین مہینے بعد ملاقات ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے۔ ...منکی پاکس کاخطرہ:تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کافیصلہ
منکی پاکس پھیلنےکاخطرہ ،تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایم پاکس سےمتعلق اہم ...190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی
190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہوئی ،ریفرنس پر سماعت احتساب ...انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےاہم حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر ...پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار
تحریک انصاف نےچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکردیا۔ تحریک انصاف کےپانچ رہنماؤں نےسپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف ...گورنرپنجاب کی چودھری شجاعت سےملاقات،نیک خواہشات کااظہار
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے صدرمسلم لیگ(ق)چودھری شجاعت حسین سےاُن کےگھرپراہم ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکی صدرمسلم لیگ (ق)چودھری شجاعت ...شیدیدبارشیں:وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن
شیدیدبارشیں اورپانی کی بروقت نکاسی نہ ہونےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکشن لےلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمختلف شہروں میں بارشی پانی کی بروقت نکاسی ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی کےد رمیان ڈیڈلاک برقرار
تحریک انصاف اورجےیوآئی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات تعطل کاشکارہیں،دونوں جماعتوں میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق سربر اہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان ابھی ...بارشوں کی پیشگوئی:محکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی
16سے20اگست تک ملک کے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...



















