پاکستان
معاشی پالیسیوں کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا
معاشی پالیسیوں کےمعاملےپرحکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق معیشت کی صورتحال پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت اہم ...حماداظہرنےاستعفیٰ کیوں دیا؟اہم انکشافات سامنےآگئے
حماداظہرنےتحریک انصاف کی پنجاب کی صدارت سےاستعفیٰ کیوں دیااہم انکشافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق پارٹی اقتدارکی جنگ جاری،تحریک انصاف کےرہنماآپس میں لڑپڑے۔پاکستان تحریک ...پی ٹی آئی کودھچکا:حماداظہرپنجاب کی صدارت سے مستعفی
سابق وفاقی وزیرحماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹویٹر) پر تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سےاحتجاج کے طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان ...نوازشریف کا500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان
عوام پرنوازشریف مہربان:500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان کردیا۔فی یونٹ میں 14روپے کی کمی کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کادھرنارنگ لےآیا۔مہنگائی سےپریشان ...گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین
پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی اورگولڈمیڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کوآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخراج تحسین پیش کیا۔ پیرس ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش:معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف درخواست کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت ...خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات:صوبائی وزیرشکیل خان مستعفی
خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات شدت اختیارکرگئے، صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ شکیل خان نےاپنااستعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوبھیج ...کم عمراوربغیرڈرائیونگ لائسنس افرادکےگردگھیراتنگ
کم عمرڈرائیورزاوربغیرلائسنس ڈرائیونگ پرآج سےپھرکریک ڈاؤن کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ سی ٹی او لاہورعمارہ اطہر نے کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس گاڑی ...وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقیوں کے بعد تقرر وتبادلے کردئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن وسیم طارق ...فیض حمید کاکورٹ مارشل: مزیدتین(ر)افسران گرفتار
آئی ایس پی آرنےتصدیق کرتےہوئےکہاکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمیدکےفیلڈکورٹ مارشل میں مزیدتین ریٹائرڈافسران کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...



















