پاکستان
موسم گرماکی تعطیلات ختم:تعلیمی سرگرمیاں شروع
موجیں ختم ہوگئی،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سےتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری سکولزہفتےمیں ...پاکستان کا 77 واں یوم آزادی : ملک بھر میں تقاریب
پاکستان کا ستترواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے اور ملی ...پنجاب اسمبلی کی مزید4قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب
پنجاب اسمبلی کی مزیدچارقائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا۔اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عمران اکرم قائمہ کمیٹی ...حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ
حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کرنےکابڑافیصلہ،نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ پاسپورٹ رولزمیں ترمیم کے بعد ...وزیراعلیٰ کی ارشدندیم کےگھرآمد:10کروڑکاچیک پیش کیا
وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی ہیروارشد ندیم کےگھرآمد،مریم نوازنے فخر پاکستان کودس کروڑکا چیک اورہنڈاسوک کارکی چابی پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمیاں ...وزیردفاع خواجہ آصف نےفیض حمید بارے بڑا انکشاف کردیا
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنرل قمر جاید باجوہ کی ریٹائرمنٹ قریب پہنچی تو فیض حمید نے خود آرمی چیف بننے ...جشن آزادی:پاکستان ملٹری اکیڈمی میں آزادی نائٹ پریڈہوگی
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات آزادی نائٹ پریڈ کاانعقادکیاجائےگا، آرمی چیف جنرل سید عاصم ...وزیراعظم شہبازشریف نےارشدندیم کوملاقات کیلئے بلالیا
وزیراعظم شہبازشریف نےگولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کوملاقات کےلئے دعوت دےدی۔ ذرائع کےمطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ...پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت
پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ ...حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کی اہم بیٹھک
حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن،اسلام آبادمیں اپوزیشن اتحادکی اہم بیٹھک ،سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے پر بات چیت ہوئی ۔ اجلاس میں تحریک تحفظ ...



















