پاکستان
26نومبراحتجاج کیس:پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا
26نومبراحتجاج کیس میں پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمےکی ...وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے2روزہ دورےپرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف بحرین کےدوروزہ دورےپرروانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزرا اور سینئر افسران بھی وزیراعظم کےوفدمیں شامل ہیں۔ ...کراچی :شہر قائد کی فضا بھی انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیدی گئی
لاہور اور قصور کے بعد شہر قائدکراچی کی فضا بھی انسانی صحت کیلئے مضر قرار ، ائیر کوالٹی انڈیکس 225ریکارڈ،روشنیوں اور ساحلوں ...حکومت کادھواں پھیلانےوالی بسوں کیخلاف ایکشن کافیصلہ
سموگ کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دھواں پھیلانے والی بسوں کو وکس سرٹیفکیشن فوری لازمی قراردےدیا۔ ڈی جی ماحولیات ...پنجاب :جنگلات کے تحفظ کیلئے سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز
پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے جدید انداز، پنجاب حکومت نے جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی کٹائی کی روک تھام کیلئے ...ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں ...کراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ
مسافروں کوجدید سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،شہر قائدکراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ ...امریکا میں پاکستانی طلبا کیلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کا آغاز
بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری، امریکاکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سٹوڈنتس کیلئے پی ایچ ڈی سکالر ...سموگ سے دماغی امراض بڑھنےکاخدشہ،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا
سموگ کی وجہ سےوقت سے پہلے پیدائش اور دماغی بیماریوں کے کیسز بڑھنے لگے،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا۔ ہمیں سانس لینےدو،یہ پکار ...کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن: کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن مکمل، کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...



















