پاکستان
قومی اسمبلی کے3حلقوں میں دوبارہ گنتی:سپریم کورٹ کابڑافیصلہ
پنجاب سےقومی اسمبلی کےتین حلقوں میں دوبارہ گنتی پرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےکرن لیگ کے3ممبران کوبحال کردیا۔ سپریم کورٹ میں قومی ...محکمہ صحت نےپنجاب میں ڈینگی کےاعدادوشمارجاری کردئیے
محکمہ صحت نےپنجاب میں ڈینگی کےاعدادوشمارجاری کردئیے،رواں سال 250کیسزرپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،واردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی برآمدکرلی گئی۔ گاڑی کی جعلی اور اصلی دونوں نمبر پلیٹس ...نوجوان قوم کاسرمایہ اورمسقبل کےمعمارہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نوجوان قوم کاسرمایہ اورمستقبل کےمعمارہیں۔ نوجوان کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپیغام جاری کیا۔اُن کاکہناتھاکہ یوتھ کی تعلیم ...ارشدندیم کی وطن واپسی: فقیدالمثال استقبال کیاگیا
پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولن تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے،قومی ہیرو ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزم شہریار کے والد سجاد نے ڈاکٹر شاہد صدیق ...صدرمملکت کی ارشدندیم کوہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےارشدندیم کواولمپکس میں ریکارڈکارکردگی پرہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت دےدی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان ...سرکاری اخراجات میں کمی:وزیراعظم کےاحکامات پرعمل شروع
سرکاری اخراجات میں کمی کےلئےوزارتوں کی تعدادکم کرنےکامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف کےاحکامات پرعمل درآمدشروع ہوگیا۔ وزارت ہیلتھ سروسزکوختم کرنےکےلئےرپورٹ تیار کرلی گئی۔تجویزبھی دی گئی۔ ...گورنرسندھ کی تبدیلی:ایم کیوایم نےافواہیں قراردیدیا
وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ کراچی کےبعدگورنرسندھ کی تبدیلی کی خبریں گردش کرنےلگی تھیں،جس پرایم کیوایم نےردعمل دیتےہوئےان خبروں کو ایک بار پھر افواہیں ...سپریم کورٹ کانوٹس:حکومت کاایکشن،وائلڈلائف کی منتقلی روک گئی
سپریم کورٹ کےنوٹس کےبعدحکومت کافوری ایکشن،وزیراعظم شہبازشریف نےوائلڈلائف مینجمنٹ کی منتقلی روک دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو داخلہ ...



















