پاکستان
پی ٹی آئی ا راکین کےوابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
تحریک انصاف نے41میں سے 38اراکین قومی اسمبلی کی وابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے ۔ سنی اتحادکونسل کی جانب سےسپریم کورٹ ...صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےکی اپیل
رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےنےعدالت میں اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادڈیوٹی جج کی جانب سے صنم ...پی ٹی آئی پرپابندی :نوازشریف نےاہم اعلان کردیا
تحریک انصاف پرپابندی بارےمختلف موقف سامنےآنےپرصدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےاہم اعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےپارٹی ڈسپلن قائم کرنےکافیصلہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کےفیصلہ پرالیکشن کمیشن میں ایک اوربڑی بیٹھک ہوئی۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،سپریم کورٹ کےفیصلےسےمتعلق دوسرااجلاس ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:وزیراعظم نےاہم فیصلہ کرلیا
سپریم کورٹ کاتحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےکےفیصلےپروزیراعظم شہبازشریف آج سےاتحادی جماعتوں کےساتھ مشاورت کاآغازکرینگے۔ ذرائع کےمطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپہلے ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج
عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کوچیلنج کردیاگیا۔ خاور مانیکا نے سیشن کورٹ کے فیصلے ...آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟
صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 ...خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع
اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں اجلاس بلانےکےلئے ریکوزیشن جمع کرادی۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کروائی گئی۔ ...بارشوں کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کےپیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق جہلم ...



















