پاکستان
فون ٹیپ کی اجازت کامعاملہ:لارجربینچ بنانےکی سفارش
حساس ادارےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت دینےکےمعاملےپرلارجربینچ بنانےکی سفارش کی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی ...پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار،سپریم کورٹ کافیصلہ
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 13رکنی فل کور ٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نےتحریک انصاف کومخصوص نشستوں ...لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرمیں ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے واسا کی کارکردگی کا پول کھول ...بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد،تحریری حکم جاری
بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کےمقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنےکاتحریری حکم جاری کردیاگیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد ...پنجاب میں ڈینگی بےقابو،2مریض رپورٹ
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہر میں ڈینگی کے 2 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ ...بجلی کاپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف ،عدالت نےحکم جاری کردیا
حکومت کی جانب سےبجلی کےصارفین کوپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف لگانےکی درخواست پرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس رسال حسن سید نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل ...جسٹس عالیہ نیلم نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جسٹس عالیہ نیلم نےبطورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیف جسٹس سے انکے عہدے کا حلف ...سابق صدرعارف علوی نےڈینٹل پریکٹس شروع کردی
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس دوبارہ شروع کردی۔ سابق صدر ڈاکٹر ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ؟
پاکستان تحریک انصاف اورجمیعت علمائےاسلام(ف)کےدرمیان رابطوں کامعاملہ تاحال دونوں جماعتوں کےدرمیان مذاکرات کےحوالےسےکوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق تاحال پی ٹی ...ملازمین کیلئےخوشخبری،حکومت نےتنحواہوں میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نےفیڈرل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد ...



















