پاکستان
شاہ محمودقریشی اڈیالہ جیل سےلاہورمنتقل
رہنماتحریک انصاف شاہ محمودقریشی کواڈیالہ جیل راولپنڈی سےلاہورمنتقل کردیاگیا۔ جیل ذرائع کےمطابق رہنماپی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کواعلیٰ الصبح سخت سکیورٹی میں ...پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ منسوخ کردیا
تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ...پی ٹی آئی نےعمران خان کوجیل میں سہولیات کیلئےحکومت کوخط لکھ دیا
بانی پی ٹی آئی کوجیل میں سہولیات کی فراہمی کےلئےتحریک انصاف صدراوروزیراعظم کوخط لکھ دیا۔ تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے ...پی ٹی آئی کوجلسےکی اجازت کیوں نہ ملی؟وجوہات سامنےآگئیں
انتظامیہ کی جانب سےتحریک انصاف کواسلام آبادمیں جلسےکی اجازت نہ ملنےکی وجوہات سامنےآگئیں۔ چیف کمشنراسلام آبادکی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن میں تحریک ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش
ویب ڈیسک:لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےگرمی کازورٹوٹ گیا۔بارش سےشہرمیں جل تھل ایک ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی درالحکومت لاہورمیں بارش کاسلسلہ رات سےوقفےوقفےسےجاری ...جلسےکااین اوسی منسوخ ،پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
ویب ڈیسک:ترنول میں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی منسوخ کرنےپرپی ٹی آئی نےاسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ پی ٹی آئی نے درخواست ...پاکستان : ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کا شیڈول جاری
پی سی بی نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ پاکستان ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ ...یو این کی سفارشات کی روشنی میں عمران کو رہا کیا جائے: پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کا اقوام متحدہ ورکنگ گروپ برائے جبری حراست کی سفارشات کی روشنی میں بانی چئیرمین عمران خان کی فوری ...صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں سے دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے چناب اور کابل میں درمیانے اور اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے، بالائی علاقوں میں بارشوں کے ...صوبہ میں کوئی نوگوایریا برداشت نہیں:مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ قانون کے احترام کے ساتھ انسان اور شہری کا احترام یقینی بنائیں۔ خلاف قانون کوئی ...



















