پاکستان
پنجاب کوجنوبی ایشیاکی ڈیجیٹل ہب بنانےکیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوجنوبی ایشیاکی سب سےبڑی ڈیجیٹل ہب بنانےکےلئےکو شاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےپاکستان میں تعینات برٹش ہائی ...راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہونےسےلوگوں کےگھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ راولپنڈی میں آج ...حکومتی مذاکراتی پیش کش پرعمرایوب کاردعمل
حکومتی مذاکراتی پیش کش پرردعمل دیتےہوئےقائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ فائروال ہمارے لیے لگائی جارہی ہے یہ ان کے خلاف استعمال ہوگی۔ اپوزیشن ...عوام پربجلی بم گررہےہیں،کوئی دادرسی کرنیوالانہیں،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ عوام پر بجلی کے بمب گر رہے ہیں،کوئی عوام کی داد رسی کرنے والا نہیں ہے،لوگ ...جسٹس طارق مسعوداورجسٹس مظہرعالم نے ایڈہاک جج کاحلف اٹھالیا
جسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نےبطورایڈہاک جج حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان قاضی ...خواتین سےبدسلوکی:لیاقت بلوچ کاردعمل
جماعت اسلامی کی خواتین سےبدسلوکی پرلیاقت بلوچ نےسخت ردعمل دیتےہوئےکہاکہ خواتین کےساتھ حکومت کےرویےپرمذمت کرتےہیں۔ لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت ہوش کے ...جماعت اسلامی کی خواتین کاملتان روڈپردھرنا
جماعت اسلامی کی خواتین نےمنصورہ ملتان روڈپردھرنادےدیا۔ جماعت اسلامی کی خواتین نےراولپنڈی کےدھرنےمیں شرکت کرنی تھی جس کےلئےوہ بسوں میں سوارہوکرراولپنڈی جاناچاہتی ...ایڈہاک جج تعیناتی:(ر)جسٹس مظہر عالم میاں خیل پھررضامند
جسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر ایک بارپھررضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق ...جماعت اسلامی کادھرنا:مطالبات کی فہرست سامنےآگئی
جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کےسامنےدس مطالبات رکھےگی،مطالبات کون کونسے ہیں؟ تفصیلات سامنےآگئی۔ جماعت اسلامی کےمطالبات میں بجلی بل میں 500 یونٹ ...آئی پی پیزہماراخون نچوڑرہےہیں،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ ہم آئی پی پیزکولگام ڈالناچاہتےہیں یہ ہماراخون نچوڑرہےہیں،آئی پی پیز میں ہر حکومت کا رول ہے، ...



















