پاکستان
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اب بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کیلئے ...سیاحت کے فروغ کیلئے گلگت بلتستان کی انتظامیہ کے اقدامات رنگ لانے لگے
پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کو دیکھنے کیلئےسپین سے15 ماہ کا پیدل سفر کر کے 2 سیاح ہنزہ پہنچ گئے۔ ہسپانوی گروپ کے ...بلوچستان: پرنسز آف ہوپ کا مجسمہ کتنا قدیم ہے ؟
بلوچستان کے مشہورہنگول نیشنل پارک میں موجود پرنسزآف ہوپ کا مجسمہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ قدرت کے کرشموں ...50 ہزار طلبا کو گوگل آئی ڈی مفت،1ہزار ٹیچرز کو کورسز کروائے جائیں گے
طلبا کیلئے خوشخبری ۔ 50ہزار طلبا و طالبات کیلئے گوگل آئی ڈی مفت،1ہزار ٹیچرز کو کورسز کرائے جائیں گے۔ سرکاری سکولوں کے ...وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں چلنے کیلئے تیار
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ارادے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد کے 13 روٹس پر 30 الیکٹرک بسیں چلائے گا۔ ...ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ کو اللہ حافظ کہہ دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارت کے خلاف میچ ڈیوڈ وارنر کا آخری میچ ثابت ہوا۔آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم ...عدت میں نکاح کیس کا معاملہ ، سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا, ...ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا طالبات کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ میں ایک ارب 14 کروڑ روپے مالیت کا بجٹ منظور، ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا طالبات کی فیسوں ...پنجاب بھر میں نویں روز بھی ڈاکٹرز کی ہڑتال
محکمہ صحت کے احکامات کے باوجود لاہور کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز آج نویں روز بھی مکمل بحال نہ ہو ہوسکیں۔ ...



















