پاکستان
کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی ...رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ:حکومت کااہم پلان تیار
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سےنکلنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ...گوشوارئےجمع نہ کروانےوالوں کیخلاف الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان اور سیاسی جماعتوں کو آخری موقع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ...9مئی ملزمان کی ضمانت:حکومت کاعدالت سےرجوع
پنجاب حکومت نے سانحہ نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے راولپنڈی ...آئی پی پیزقومی سلامتی کیلئےخطرہ:معاملہ اسمبلی میں پہنچ گیا
ایم کیوایم نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قراردادسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی اورنجم مرزانےجمع کرائی۔ قراردادکےمتن ...سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ میں بھی سمجھتی ہوں ریاستی جماعت پر پابندی نہیں لگانی چاہیےلیکن سیاسی جماعت اور دہشت گرد جماعت ...لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں ...وفاقی کابینہ کااجلاس:پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ نہ ہوسکا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں تحریک انصاف پرپابندی کازیرغورنہیں آئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...عمرایوب پردھاندلی کاالزام:الیکشن کمیشن نےرپورٹ طلب کرلی
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب پردھاندلی سےجیتنےکاالزام،الیکشن کمیشن نےڈی آراوسےرپورٹ طلب کرلی۔ رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف مخالف امیدواربابرنوازنےالیکشن کمیشن میں دھاندلی ...



















