پاکستان
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مزاری اقبال پر پہنچ گئے
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رینجرر کے چاق وچوبند دستے نے گورنر پنجاب کو سلامی دی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے پھولوں کی چادر ...کرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ اکیڈمی کا بھی افتتاح کیا
پاکستان ٹوڈے: ہم پر الزام لگتا تھا کہ جہاں سے ہم منتخب نہیں ہوتے وہاں کام نہیں ہوتے ایسی بات نہیں, کورنگی ...تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
(پاکستان ٹوڈے) شو کاز نوٹس سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ ...گلگت بلتستان جانیوالے سیاحوں کیلئے ای لائسنسنگ پورٹل کا آغاز
پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے جنت نظیرعلاقے گلگت بلتستان جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں سیاحوں ...موسم خوشگوار ، ابر کرم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان ٹوڈے: پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم برسنے سے آتی ہوئی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے ...سات سال بعد طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سات سال بعد طلبا کیلئے بڑی سکیم کا دربارہ آغاز۔ سکیم کے ذریعے لاکھوں طلبا مستفید ہوسکیں گے۔ طلبا میں ...دس اور گیارہ مئی کوجنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کی پیشگوئی
پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق تاہم جنوبی پنجاب ...پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںنشستین ...عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس،اتنی آسانی سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہوں: بشریٰ اقبال
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس ...وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری سنادی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو ہائرایجوکیشن کے فروغ، ...


















