پاکستان
بھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
عالمی ثالثی عدالت نےبھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردےدیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب ...پاکستان سیاحت سے اگلے 5 سال میں کتنے کھرب کمائے گا؟
پاکستان میں سیاحت کا فروغ،سیاحت سے پاکستان کواگلے 5 برسوں میں کتنے کھرب جمع ہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان میں سیاحت کے ...پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم
ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم، پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ ہو گیا، ریلوے کی 78 سالہ ...پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
تحرک انصاف کارکنان کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26نومبراحتجاج ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ کاروسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ دستیاب ہوں گے،رجسٹرارنےروسٹرجاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سردارسرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرار آفس نےآئندہ ہفتے ...گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنےکہاہےکہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں۔ اسلام آبادمیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکا خیبرپختونخواہاؤس کےباہر میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ ...مخصوص نشستوں کاکیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی
مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ مخصوص نشستوں پرحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کےپیش نہ ہونےپرکارروائی ملتوی ...لیہ، میانوالی، بھکر میں ممکنہ سیلاب ،حکومت کی فلڈوارننگ جاری
پنجاب کےشہرلیہ ،میانوالی اوربھکرمیں ممکنہ سیلاب کےپیش نظرحکومت نے فلڈ وارننگ جاری کردی۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت ...دانش سکول اتھارٹی : 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکول اتھارٹی کا اہم اجلاس، 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر تعلیم ...ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کارکوٹکرکےنتیجےمیں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقےپہاڑپورمیں کاراورٹرک میں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادجان کی ...


















