پاکستان
پی آئی اے نے 12 ہزار سےزائد عازمین ِحج کو مدینہ پہنچا دیا
پاکستانی فضائی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری،سیز فائر کے بعدپاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا۔سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے ...سورج اپنے تیور دکھانے لگا:ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری
سورج اپنے تیور دکھانے لگا،ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ ...سفر و سیاحت کا سلسلہ،موٹرویز کے اطراف میں شجرکاری کا فیصلہ
خوشگوار اور یادگار سفر کیساتھ سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف میں پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کا ...سیاحت کا سلسلہ:مانسہرہ،ناران، جھال کنڈ ، چلاس 4 لین موٹروے بنانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا سلسلہ،مانسہرہ،ناران، جھال کنڈ سے چلاس تک 4 لین موٹروے بنانے کا فیصلہ، این ایچ اے ایمرجنسی ...سیز فائر:فلائٹ آپریشن بحال،حج پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سیز فائر کا اعلان، ملکی فضائی حدود کھل گئیں۔حج پروازیں شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانہ ہوں گی۔ ...گرین پاکستان انیشیٹیو: طلبا و طالبات کیلئے خصوصی ہدایات جاری
گرین پاکستان انیشیٹیو، طلبا و طالبات کیلئے خصوصی ہدایات جاری ، سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے اب طلبا و ...ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر: ریلوے کا ٹرین آپریشن معمول کے مطابق جاری
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے کا ٹرین آپریشن معمول کے مطابق جاری، تاہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان ریلویز کے ...قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پاکستانی مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری
فضائی مسافروں کیلئےاہم خبر،قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان قومی ائیر لائن کا کہنا ...ای سی ایل سےنام نہ نکالنےپرعلیمہ خان گرفتاری دینےکیلئےتیار
ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سےنام نہ نکالنےپربانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاکہ یہاں بیٹھتی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود،مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلودرہنےاورمزید بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...



















