پاکستان
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا،جس میں اہم فیصلے متوقع ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباشریف اورکابینہ کو سیلاب ...کراچی :کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےاعدادوشمارجاری کر دئیے
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےکل صبح سےآج صبح تک ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق روشنیوں کےشہرکراچی میں ...پنجاب میں میٹرک کےدوسرے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر میں اہم تعلیمی امتحانات ملتوی کردیئے گئے ،10ستمبر کو ہونیوالے میٹرک کے امتحانات اب29 ستمبر ...پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن ،ووٹنگ کاعمل جاری ،اپوزیشن کابائیکاٹ کا اعلان،حکمران جماعت کوواضح برتری حاصل ہے۔ پنجاب ...پی ٹی آئی ورکرزکنونشن کی اجازت کامعاملہ:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکواہم ہدایت
تحریک انصاف ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےکیس میں عدالت نےڈپٹی کمشنرلاہورکواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرہنماپی ٹی آئی کی اکمل ...حکومت کاایسوسی ایٹ ڈگری کےحامل امیدواروں کو سرکاری نوکریاں دینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو سرکاری نوکریوں کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے کی جامعات ...پنجاب میں سیلاب سےتباہی،41لاکھ سےزائدافرادمتاثر،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں اب تک سیلاب سےبڑےپیمانےپرتباہی ہوئی ہےجس کےباعث41لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ...پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش نظارہ
پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش اورخوبصورت منظر دیکھا گیا۔ گزشتہ رات کو زمین ،چانداورسورج کے درمیان آنےکی وجہ سےچاندگرہن کادلکش ...مون سون کا دسواں سپیل رنگ دکھانے لگا، مزید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون کا دسواں سپیل اپنےرنگ دکھانے لگا۔موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی ،اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ ...