شوبز
اداکار آغا شیراز کی طبیعت ناساز:ہسپتال منتقل
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارآغاشیرازکی اچانک طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق گزشتہ روزاداکارآغاشیرازکودل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اُن کو ...دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟
دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ...رانی مکھر جی کی واپسی:’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی
بالی ووڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد جی ’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کے ذریعے پردۂ سکرین ...وکلاء کی ہڑتال:پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطل کردیا
پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی ہڑتال کے دوران عدالت میں پیش ہونے پر معروف یوٹیوبررجب بٹ کے وکیل ایڈووکیٹ میاں علی ...کم عمری میں میک اپ،کپڑےاورگلیمربہت اچھالگتاہے، لیکن اب میں بڑی ہوچکی ہوں، کومل عزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ کم عمری میں اداکاری بھی مزہ دیتی تھی، شوبز میں میک اپ، کپڑے اور گلیمر اُس ...یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج
معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ...علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا
گلوکار علی ظفر کے البم ’’روشنی‘‘ میں جدید ساؤنڈ اور عالمی معیار کی ویژولز نے نوجوانوں کو دیوانہ بنادیا۔ دنیا بھر میں ...کراچی:رجب بٹ پرعدالت پیش کےدوران وکلاکاحملہ،یوٹیوبرزخمی
کراچی عدالت میں پیشی کےدوران یوٹیوبر رجب بٹ وکلاء کےحملےکےنتیجےمیں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران رجب بٹ کے جبڑے ...اداکارہ نادیہ خان کاانڈین گانےپرڈانس ،سوشل میڈیاصارفین کی تنقید
پاکستان کی سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان بیٹے کے ساتھ انڈین گانے پرڈانس کرنےکی وجہ سےسوشل میڈیاصارفین کی تنقیدکی ...اداکار حمزہ سہیل سے شادی کی افواہیں،سجل علی نےلب کشائی کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے ساتھی اداکار حمزہ سہیل کےساتھ شادی کی افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں ...



















