شوبز
جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےجواایپ کیس میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 6مارچ تک توسیع کردی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن ...مایہ ناز گلو کار شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں
مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں۔ شہزاد رائے 16 فروری 1977 کو کراچی ...معروف گلوکار گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکاروں گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ نے اپنا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز کر دیا ۔ اس ...مشی خان نے عمران خان کے حق میں آواز بلند کر دی
اداکارہ مشی خان نے عمران خان کے حق میں آواز بلند کر تےہوئےکہاکہ کتنا دُکھ ہورہا ہے۔ کسی کی غفلت کی وجہ ...مشکلات کاشکاراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ مریم نوازسےمددکی اپیل کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےمددکی اپیل کردی۔ حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرہورہی ہےجس ...سسپنس سے بھرپور فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز
شاندار ڈائیلاگز، جاندار اداکاری اور زبردست سسپنس سے بھرپورپاکستانی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کے دھماکے دار ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی ...مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا
مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا۔ معروف برطانوی گلوکار اپنی منفرد موسیقی اور عام زندگی سے جڑے ...پہلی اے آئی پاکستانی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کی نمائش
پاکستان کی پہلی اے آئی سے بنی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین’’ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق فلم کی کہانی غزہ کے مظلوموں کی ...گلوکارہ حدیقہ کیانی کاصوفیانہ انداز کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیزہوگیا۔ حدیقہ کیانی کے اس گانے کے میوزک پروڈیوسر عرفان کیانی ...باکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےباکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے۔ قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ ...



















