شوبز
اداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کر دی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویوکےدوران بتایاکےانہوں نے3ماہ قبل ...کردار کاپی کرنےاورکریڈٹ نہ دینےپرتوقیرناصرکاشاہ رخ سےشکوہ
پاکستان کےسینئراداکارتوقیرناصرنےشکوہ کرتےہوئےکہاہےکہ بالی ووڈکےکنگ خان نےاپنی مشہورفلم میں میراکردارکاپی کیااورکریڈٹ بھی نہیں دیا۔ ایک انٹرویوکےدوران اداکارتوقیرناصرکاکہناتھاکہ بالی ووڈکےاداکارشاہ رخ خان اکثروبیشترمیرےکام ...فوادخان بالی ووڈ فلم’بھول بھلیاں‘3میں جلوہ گرہونگے
پاکستان کےمشہوراداکارفوادخان بالی ووڈکی کامیڈی وہاررفلم’بھول بھلیاں‘3میں جلوہ گرہوں گے۔ بھارتی میڈیاکی جانب سےدعویٰ کیاجارہاہےکہ انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی ...شہریار نے حبا کو ریٹنگ کوئین کہہ دیا
پاکستانی معروف اداکار شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں ...عاطف کی بیٹی مریم نواز سے بازی لے گئی
عالمی شہرت یافتہ گلوکارو اداکار عاطف اسلم کی بیٹی ‘حلیمہ عاطف‘ کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو ...ماضی کی مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان
فلمساز سید نور کا مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان ۔ سید نور کی اہلیہ اور فلم چوڑیاں کی ہیروئن ...ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
اٹلی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو اٹلی کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے لی گئیں چند تصاویر سوشل میڈیا ...سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ والد نے بتا دی
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ شادی تب کریں گے جب انہیں کوئی مل جائے گا ...ربیکا خان کی ‘منگنی’ شدید تنقید کی زد میں
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان نے اپنے دیرینہ دوست حسین ترین سے منگنی کے چند دنوں سے جاری ...بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے شادی کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب ...



















