شوبز
دوسری شادی کےبارےمیں اداکارہ ثمن نےاپنی رائےدیدی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثمن انصاری نے دوسری شادی کے بارےمیں رائے دیتے ہوئےکہاکہ دوسری شادی کا فیصلہ شوہر اور ...مشی خان نےکنگنارناوت کوکھری کھری سنادی
معروف اداکارہ مشی خان نےپاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پربھارتی اداکارہ وسیاست دان کنگنارناوت کو کھری کھری سنا دی۔ ...سمیع رشید نےسحرحیات سےطلاق کی خبروں پر لب کشائی کردی
معروف سوشل میڈیاسٹارسمیع رشیدنےاہلیہ سحرحیات کےساتھ طلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی۔ گزشتہ کچھ عرصےسےمعروف سوشل میڈیا سٹار جوڑی سحر حیات اور ...حرامانی نےکنگنارناوت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی نےبھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنارناوت کوکہاکےاب رونانہیں پاک فوج نےبھرپورمنہ توڑجواب دےدیا۔ اداکارہ حرامانی نے ...اللہ اکبر، تیار ہیں ہم: قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز
اللہ اکبر، تیار ہیں ہم، قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز، ترانے کے بول ’’غالب ہیں، خدا کا ...فیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کوآڑےہاتھوں لےلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کو آڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاکہ ہم اپنے ملک میں اتنے آزاد ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں ...بھارت کواندازہ نہیں اس نےشیرکےمنہ میں ہاتھ ڈالاہے،منیب بٹ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بھارت کو اندازہ نہیں ہے کہ اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، جو ...نفرتیں عوام نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں، بشریٰ انصاری
شوبزانڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ اصل میں نفرتیں عوام میں نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ...منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنیوالوں پربرس پڑے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ شادیوں میں کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پربرس پڑے۔ اداکارہ ایمن خان کےشوہراداکارمنیب بٹ نےحال میں اپنےسالےمعاذخان کی شادی کی ...بھارت میں فرحان سعیدکےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی ،اداکار کا دلچسپ جواب
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروگلوکارفرحان سعیدنےبھارت کی جانب سے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی لگانےپر دلچسپ جواب دےدیا۔ فرحان سعیدنےپہلگام واقعہ ...