شوبز
ہالی وڈ کی نئی فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز
ہالی وڈ کی نئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز، فلم پاکستانی سینما گھروں کی کب زینت ...محبت وہ ہے جو انسان کو خود بدلنے پر مجبور کر دے،حریم فاروق
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کوئی ایسا انسان جو آپ کیلئے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے واقعی آپ سے ...گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں،بیٹی کی وضاحت
معروف گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبروں پربیٹی نےوضاحت دےدی۔ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی بیٹی نےوالدہ کےانتقال سےمتعلق سوشل میڈیاپر ...اداکارسلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے30 برس بیت گئے
مولا جٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے ۔ ...اداکار آغا شیراز کی طبیعت ناساز:ہسپتال منتقل
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارآغاشیرازکی اچانک طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق گزشتہ روزاداکارآغاشیرازکودل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اُن کو ...دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟
دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ...رانی مکھر جی کی واپسی:’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی
بالی ووڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد جی ’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کے ذریعے پردۂ سکرین ...وکلاء کی ہڑتال:پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطل کردیا
پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی ہڑتال کے دوران عدالت میں پیش ہونے پر معروف یوٹیوبررجب بٹ کے وکیل ایڈووکیٹ میاں علی ...کم عمری میں میک اپ،کپڑےاورگلیمربہت اچھالگتاہے، لیکن اب میں بڑی ہوچکی ہوں، کومل عزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ کم عمری میں اداکاری بھی مزہ دیتی تھی، شوبز میں میک اپ، کپڑے اور گلیمر اُس ...یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج
معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ...



















