کھیل
ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا
صدراےسی سی محسن نقوی نےایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس ...ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا ...
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ ویسٹ انڈیز کی سیریز میں ...تیسراٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نےبنگلہ دیش کو74رنزسےشکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو74 رنز سے شکست دےدی۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاورآخری ...تیسراٹی ٹوئنٹی،پاکستان کابنگلہ دیش کوجیت کیلئے179رنزکاہدف
پاکستان نےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کوجیتنےکےلئے179رنزکاہدف دےدیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ...ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا، محسن نقوی
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےکہاہےکہ ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا۔ صدرایشین کرکٹ ...آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی،جس میں پاکستان کے بابر اعظم اور محمد ...تیسراٹی ٹوئنٹی ،بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےٹی ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کابنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ...ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف،سیریزجیتنےکاہدف لے کر آئے ہیں ،سلمان آغا
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے، سیریز جیتنےکاہدف لےکرآئےہیں۔ ڈھاکہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم ...