کھیل
سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کااعزازاپنےنام کرلیا
پاکستانی کوہ پیماہ سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں کوسر کرنے کا اعزاز اپنےنام کرلیا۔ سیاحوں کی جنت ہنزہ سے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوشکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو59 رنزسےشکست ہوگئی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:انگلش کپتان کی پہلےمیچ میں شرکت مشکوک
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزمیں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ انگلینڈکی ٹیم تین ٹیسٹ میچزکی سیریزکےلئے دورہ پاکستان ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نے31رنزسےسری لنکاکوشکست دیدی
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نےسری لنکاکو31رنزسےشکست دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکامیلہ شارجہ میں سج گیاہےمیگاایونٹ کےدوسرےمیچ میں قومی نےٹاس جیت ...ویمنزٹی 20 ورلڈکپ:بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،افتتاحی میچ میں اسکاٹ لینڈکوشکست
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،اسکاٹ لینڈکو16رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں ویمنزٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کامیلہ سج گیاایونٹ کےافتتاحی میچ ...بابرکی باشاہت ختم،پی سی بی نےاستعفیٰ منظورکرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبابراعظم کاون ڈےاورٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سےاستعفیٰ منظورکرلیا۔ پی سی بی کےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بابراعظم نےمنگل کی ...پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا میلہ 3اکتوبرسےسجےگا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، ...چیمپئنزون ڈےکپ:پینتھرزنےمارخورزکوشکست دیکرفائنل جیت لیا
چیمپئنزون ڈےکپ میں پینتھرزنےفائنل میں مارخورزکو5وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ فیصل آبادکےاقبال اسٹیڈیم میں 12 اگست سے شروع ہونے والے چیمپئنز کپ ...شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت کاآغاز
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کاآغازآج سےہوگا جبکہ جنرل انکلوژر میں پہلے ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس:اہم فیصلےکرلئےگئے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے۔ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ...