کھیل
انڈر19ایشیاکپ فائنل :بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی،پی سی بی کامعاملہ آئی سی سی میں اٹھانےکافیصلہ
انڈر19ایشیاکپ فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی کامعاملہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) میں ...انڈر 19ایشیاکپ فائنل: پاکستان بھارت کو191رنزسے شکست دیکرچیمپئن بن گیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو191 رنز کے بڑےمارجن سےشکست دےکرٹائٹل ...انڈر 19 ایشیا کپ:فائنل میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
انڈر 19 ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ میگاایونٹ کاہائی وولٹیج میچ کل دبئی میں ...بگ بیش لیگ میں بابراعظم کی عمدہ کارکردگی
بگ بیش لیگ سیزن 15 کے ساتویں میچ میں بابراعظم نے عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیت لیے۔ سڈنی سٹیڈیم میں ...پی ایس ایل 11 کیلئےغیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ...آئی سی سی نےکھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی،صائم ایوب پہلی پوزیشن پر براجمان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔پاکستان کے صائم ایوب نے ٹی20 آل ...پی سی بی نے انڈر19ٹیم کےسہ ملکی اورورلڈکپ کیلئے سکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےپاکستان انڈر 19 ٹیم کا تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے ...شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:پی سی بی کاپی ایس ایل 11کی تاریخوں کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل کے11 ویں ایڈیشن کی تاریخوں کااعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےامریکی ریاست ...فیفاکا ورلڈ کپ 2026 کیلئےبڑی انعامی رقم کا اعلان
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ 2026 فیفا ورلڈ کپ میں ...اکیسویں جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی:نوابزادہ جعفرخان نےمیدان مارلیا
اکیسویں جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی 2025کامیابی کیساتھ اختتام پذیر۔نوابزادہ جعفرخان نےمیدان مارلیا۔ جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی 2025 میں2خواتین سمیت51ڈرائیورشریک ہوئے،نوابزادہ ...



















