کھیل
ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا۔ چیئرمین پاکستان ...پاکستانی کرکٹرثنا میر کااعزاز ،آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بن گئیں
پاکستانی کرکٹرثنا میر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔ ...یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست
یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست ہوگئی۔ 40 سالہ رونالڈونےپرتگال کویورپی نیشنزلیگ کےفائنل میں پہنچادیا،انہوں نے جرمنی کے خلاف کھیلتے ...باسط علی نے سلمان علی آغاکوتمام فارمیٹ کیلئےکپتان کا مضبوط امیدوارقرار دیدیا
سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی ،’’سلمان آغا کو ریڈ بال کی بھی کپتانی مبارک، تینوں فارمیٹ ...ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول اوروینیوزجاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ رواں سال30ستمبرسےشروع ہوکر2نومبرتک جاری ...عظیم باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے9برس بیت گئے
لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے9برس بیت گئے۔ دنیائے باکسنگ پر کئی برس تک راج کرنیوالے ...ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز کو آگے لا سکتا ہے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز کو آگے لا سکتا ہے۔ ...قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
قومی ہیروگولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نےلاہورکےعلامہ اقبال ایئرپورٹ پر ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےبنگلہ دیش کووائٹ واش کردیا
پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شاہینوں نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے کروائٹ واش کردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں ...فخرپاکستان ارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا
فخرپاکستان ارشدندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ جنوبی کوریا میں ہونے والےایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ...



















