کھیل
جاپان: 102 سالہ کوہ پیما کا ماؤنٹ فیوجی سر کر نے کانیا ریکارڈ قائم
ہمت ، طاقت اورمہماتی سیاحت کاامتزاج،جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما نے ماؤنٹ فیوجی سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ...ٹرائی سیریز:افغانستان نےپاکستان کو18رنز سے ہرادیا
ٹرائی سیریزکےچوتھے میچ میں افغانستان نےپاکستان کو18رنزسےہرادیا۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلئےگئےسہ ملکی سیریزکےچوتھےمیچ میں افغانستان کے کپتان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ ...ویمنزورلڈکپ2025:انعامی رقم میں بڑااضافہ،فائنل جیتنےوالی ٹیم کوکتنے پیسے ملیں گے؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں تاریخی اضافہ کر دیا ہے۔ ...شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچزکےاوقات کارتبدیل
شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ایشیاکرکٹ ...سہ فریقی سیریز:پاکستان نےافغانستان کو39رنزسےہرادیا
سہ فریقی سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےافغانستان کو39رنز سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلےگئےٹورنامنٹ کےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...ایشیاکپ2025:پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ایشیاکپ2025میں پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ، ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج ...ٹرائی سیریزکاآغازآج سےہوگا،پاکستان اورافغانستان میں جوڑپڑےگا
ٹرائی سیریزکاآغازآج سےشارجہ میں ہوگا،جس کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان ...سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلا ،مداحوں کواہم مشورہ دیدیا
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلاہوگئے ،مداحوں کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل ...ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان ...رضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق پی سی بی کی وضاحت
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق وضاحت دےدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ...



















