کھیل
محسن نقوی کا صائم ایوب کے علاج معالجے کیلئے بڑا اقدام
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کاصائم ایوب کےعلاج معالجےکےلئے بڑا اقدام، قومی بلےبازعلاج کےلئے لندن روانہ ہوگئے۔ ابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب ...دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوشکست دیکر،وائٹ واش کردیا
سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےشاہینوں کو10وکٹوں سےشکست دےکروائٹ واش کردیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ...بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا
آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں ...چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم ...دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیزکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
دورہ پاکستان کےلئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم 19سال بعد کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ...کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کیخلاف دوسری اننگزمیں پاکستان نے213رنز بنالیے
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف دوسری اننگزمیں ایک وکٹ کےنقصان پر213 رنزبنالیےجبکہ 208سکورکاخسارہ باقی رہےگیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ ...دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ دوسرےروزبھی جاری،ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ...ٹخنےمیں فریکچر،صائم ایوب دوسرےٹیسٹ سےباہر
صائم ایوب ٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب کوفریکچرکیپ ٹاؤن میں دوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےدن فیلڈنگ کے دوران ہوا۔فریکچردائیں ٹخنےپرہوا۔ایم ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کے3کھلاڑی آؤٹ،بیٹنگ جاری
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کےتین کھلاڑی جلدآؤٹ ہوگئے،جبکہ میزبان ٹیم نے184رنزبنالیے۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر
دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان ...