کھیل
چیمپئنزٹرافی کاشیڈول:آئی سی سی کاہنگامی اجلاس طلب
چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کےلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےمنگل کوہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق میٹنگ میں پاکستان اوربھارت سمیت تمام ممبربورڈ شریک ...پاک بھارت میچ کےدوران اشتہارکی قیمت کتنی؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں
پاک بھارت میچ کےدورا ن ایک سیکنڈکےاشتہار کی قیمت کتنی ہے؟ ہوش اُڑا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ پاک بھارت ...سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےسمیراحمدکوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدمتوقع
چیمپئنزٹرافی کامعاملہ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )وفدکی پاکستان آمدکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی کےوفدکی جلدپاکستان آمدمتوقع ہے،آئی سی سی ...بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلئےسری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ لاہورمیں سری لنکن بلائنڈکرکٹ ٹیم کاپاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کےعہدیداران نےاستقبال کیا،افغانستان ...چیمپئنزٹرافی کاشیڈول:پی سی بی اپنےموقف پرقائم
چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کےاعلان میں مزیدتاخیرکاامکان ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اپنےموقف پرقائم ہے۔ ذرائع کےمطابق موجودہ صورتحال میں شیڈول کااعلان اگلے24گھنٹےمیں مشکل ہے،پاکستان ...شاہداسلم پاکستان ٹیم کےبیٹنگ کوچ مقرر
شاہداسلم کوپاکستان کرکٹ ٹیم کابیٹنگ کوچ مقررکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق شاہداسلم زمبابوےاورجنوبی افریقہ کےدورےکےدوران بیٹنگ کوچ ہوں گے،عاقب جاویدکی تجویزپرشاہداسلم کی دوبارہ تقرری ...قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن :چیمپئنزٹرافی سےقبل پراجیکٹ مکمل کیاجائےگا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن، چیمپئنز ٹرافی سےقبل پراجیکٹ ہرقیمت پرمکمل کیاجائےگا۔ چیئرمین پی ...تیسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوشکست،آسٹریلیانےسیریزمیں وائٹ واش کردیا
تیسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں شکست ہوگئی، آسٹریلوی ٹیم نےسیریزمیں وائٹ واش کرلیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نےٹاس ...تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان، کپتان تبدیل
پاکستان آسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں قومی ٹیم نےپلیئنگ الیوان کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں قومی ٹیم کےکپتان ...