کھیل
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےپاکستان کے 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان
سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےسلمان علی آغاکی قیادت میں پاکستان کے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ...آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون ...پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی
پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی۔ ذرائع کےمطابق پی ایس ایل 11میں ہرفرنچائزکوڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکاامکان ہے ،2نئی ...فٹبالر رونالڈو نے تیسری مرتبہ مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ نام کرلیا
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسرے سال مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ...پاکستانی خاتون ایتھلیٹ کا لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
پاکستان کا نام دنیا میں روشن،پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان نے لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کیلئے باعث ِ ...ایشز سیریز:انگلینڈ ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنےمیں کامیاب
انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کےگھرمیں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے ایشز سیریز کے چوتھے ...پی سی بی کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل ہوگئی۔ دو نئی فرنچائزز کے ...بی پی ایل میں افسوسناک واقعہ، ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے ...
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل )کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کےکوچ محبوب علی کودوران ٹریننگ دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ...پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کیلئے 12 پارٹیوں کی بڈنگ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے لیے جاری ...پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا نواز پیاگھرسدھارگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بلےباز سدرا نواز شادی کےبندھن میں بندگئیں۔ سدرانوازکی شادی کی پروقار تقریب لاہورکےفارم ہاؤس میں منعقدہوئی۔شادی کی تقریب ...



















