کھیل
دوسراٹیسٹ:پہلےدن کاکھیل ختم،پاکستان نے5کٹوں پر259رنزبنالیے
دوسرےٹیسٹ میں انگلینڈکےخلاف پاکستان نےپہلی اننگزمیں پہلےدن کے اختتام پر5وکٹوں کےنقصان پر259رنزبنالیے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ٹیم کےکپتان شان مسعودنےانگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مکمل
پاک انگلینڈکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کےبلےبازکامران غلام نےٹیسٹ ڈیبیو پر پہلی سنچری مکمل کرلی۔ کامران غلام ڈیبیو پر سنچری ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کی بیٹنگ پھرلڑکھڑاگئی،19رنزپر2آؤٹ
دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر لڑکھڑا گئی،صرف 19 اسکور پر2کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیو زی لینڈپاکستان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کوایک بارپھرناکامی ...پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران ...آسٹریلیانےپاکستان کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نومبرمیں ...عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
بل کی عدم ادائیگی پرلیسکونے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی بجلی منقطع کردی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن لیسکوکا 69لاکھ ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلیانےپاکستان کو9وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان کوانگلینڈکےہاتھوں عبرتناک شکست
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈنےپاکستان کوایک اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ...ملتان ٹیسٹ:چوتھےروزکاکھیل مکمل،انگلینڈکیخلاف پاکستان نے 152 رنز بنا لئے
ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں چوتھےدن کےاختتام تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6وکٹوں کےنقصان پر152رنزبنالئے۔ چوتھاروز: ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزانگلینڈٹیم نے3وکٹوں ...