کھیل
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلیانےپاکستان کو9وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان کوانگلینڈکےہاتھوں عبرتناک شکست
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈنےپاکستان کوایک اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ...ملتان ٹیسٹ:چوتھےروزکاکھیل مکمل،انگلینڈکیخلاف پاکستان نے 152 رنز بنا لئے
ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں چوتھےدن کےاختتام تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6وکٹوں کےنقصان پر152رنزبنالئے۔ چوتھاروز: ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزانگلینڈٹیم نے3وکٹوں ...ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ
ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی، چائے کے وقفے تک 59رنز بنا کر5کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ چوتھاروز: ملتان ...ملتان ٹیسٹ ،تیسرےروزکاکھیل مکمل،جو روٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
ملتان ٹیسٹ کےتیسرےروزکاکھیل مکمل،پاکستان کے556رنزکےجواب میں انگلینڈنے3وکٹوں کےنقصان پر492رنزبنالئےمہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزمہمان ٹیم نےپاکستان ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،186رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزپاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری ،مہمان ٹیم نے دووکٹوں کےنقصان پر186رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی ...ملتان ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں قومی ٹیم آؤٹ،انگلینڈکی بیٹنگ جاری
ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگزکےدوسرےروز556رنزبناکرآؤٹ ہوگئی جبکہ مہمان ٹیم کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں ...ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،393رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ کےدوسرےروزبھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری 6وکٹوں کےنقصان پر393 رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلے جارہےمیچ کے دوسرے روز سعود شکیل اور ...ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،پہلے دن کاکھیل ختم
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےپہلےمیچ کی پہلی اننگزمیں مہمان ٹیم کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ،4وکٹوں کےنقصان پرپاکستان نے328اسکوربنالئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کوہراکرپہلی فتح نام کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نےپاکستان کو6 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ...