کھیل
سہ ملکی کرکٹ سیریز،چیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے محکمہ داخلہ کااہم فیصلہ
سہ ملکی کرکٹ سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی محکمہ داخلہ نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل ...سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
پاکستان،جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکرکٹ سیریزکےلئےوفاقی حکومت نےلاہورمیں پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نےفیصلہ پنجاب حکومت اورپی سی بی ...چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینزچیمپئنزٹرافی 2025کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا۔ پاکستان میں ہونے والےچیمپئنزٹرافی کے میچوں کے ٹکٹ ملک کے26 ...دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ،110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل
دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈقائم،صرف110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل کرلیاگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان نے15رکنی سکواڈکااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے لیے پاکستان نےپندر ہ رکنی سکواڈکااعلان کردیا۔اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ یہی ٹیم نیوزی ...پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارجدیدترین سہولتوں سےمزین سٹیڈیم تیار،محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید ترین بین الاقوامی سہولتوں سے مزین سٹیڈیم تیار ...چیمپئنزٹرافی:بھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں شکست کاڈریابھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی۔ چیمپئنزٹرافی کرکٹ کپ کے بڑے ...چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کب ہوگی؟تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےچیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریبات کاشیڈول تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق افتتاحی شیڈول آئی سی سی کی ہدایات اورمشاورت سے ...آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،نعمان علی 5نمبرپرآگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےنعمان علی 5 ویں نمبرپرآگئے۔ آئی سی سی کی جاری ...انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی ...



















