کھیل
پاکستان شاہینزکےہاتھوں بنگلہ دیش اےکوشکست
پاکستان شاہینزنے148رنزسےبنگلہ دیش اےکوشکست دےکرسیریزمیں 1-0برتری حاصل کرلی۔ ڈارون کےڈی ایکس سی ایرنیامیں کھلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزنےپہلےکھیلتےہوئےبنگلہ دیش اےکو428رنزکاہدف دیاتھاجس کےجواب میں ...نیشنل ویمنزفٹبال چیمپئن شپ کاآغازکل سےہوگا
نیشنل ویمنزفٹبال کلب چیمپئن شپ2024کاآغازکل سےہوگا۔ پہلے راؤنڈ کے میچز 21 سے 26 جولائی تک کھیلے جائیں گے ، میچز لاہور، کراچی ...بابر،شاہین اوررضوان کی گلوبل ٹی20میں شرکت مشکوک
گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈامیں شرکت کےلئے بابراعظم،شاہین شاہ آفریدی اورمحمدرضوان کواین اوسی جاری نہ ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق بابر اعظم ، شاہین ...ویمنزٹی 20ایشیاکپ کاکل سےآغازہوگا
اےسی سی کےزیراہتمام ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کاآغازکل سےہوگا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ کل سےسرلنکاکےشہر دمبولا میں ...ٹی20ورلڈکپ:آئی سی سی کوفائدہ یانقصان؟رپورٹ جاری
حال ہی میں ہونےوالےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کوکتنانقصان اٹھاناپڑا،رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ امریکااورویسٹ انڈیزمیں ہونےوالےمیگاایونٹ میں آئی ...پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکا پہلامیچ کل ہوگا
پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ کل سےڈارون میں کھیلا جائےگا۔ پاکستان شاہینزکادوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں کھیلا ...ایشیاکپ:قومی ویمنزٹیم شرکت کیلئے کولمبوروانہ
ایشیاکپ میں شرکت کےلئےپاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کولمبوکےلئےروانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنزٹیم میگاایونٹ میں شرکت کےلئے کراچی کےجناح انٹرنیشل ایئرپورٹ سےکولمبوروانہ ہوئی۔قومی ٹیم براستہ ...ورلڈجونیئرسکواش:پاکستانی کھلاڑی ٹائٹل کی دوڑسےباہر
ورلڈجونیئرسکواش چیمپئن شپ کےمقابلوں میں قومی کھلاڑی حمزہ خان اورعبداللہ نوازکوکوارٹرفائنل میں شکست ،دونوں قومی کھلاڑی ایونٹ سےباہرہوگئے۔ میگاایونٹ امریکی ریاست ہیوسٹن ...چیمپئن ٹرافی2025:بھارت نےلال جھنڈی دکھادی
چیمپئن ٹرافی 2025بھارت نےپاکستان دورےپرلال جھنڈی دکھادی۔ پاکستان میگاایونٹ کی میزبانی کرنےجارہاہے۔ایسےمیں بھارت کی جانب سےروایت برقراررکھتےہوئےپاکستان آنےسےانکارکیاجارہاہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا کی ...کرکٹ کی بہتری :محسن نقوی کےبڑےفیصلے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکرکٹ اورٹیم کی کارکردگی کی بہتری کےلئے بڑےفیصلےکرلئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی زیرصدارت ...