مجھے حق مہر میں پیسہ نہیں چاہیے، بس ایسا شوہر چاہیے جو مجھے حج یا عمرہ کروائے،اداکارہ حنا طارق

0
7

اداکارہ حنا طارق نے روایتی سوچ سے ہٹ کر حق مہر سے متعلق اپنی ایک منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے، جس کی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ہو رہی ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی اور حق مہر کے حوالے سے کھل کر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہامجھے حق مہر میں پیسہ نہیں چاہیے، بس ایسا شوہر چاہیے جو مجھے حج یا عمرہ کروائے۔
حنا طارق کا کہنا تھا کہ انہوں نے بچپن ہی سے یہ سوچ رکھا ہے کہ وہ اپنے نکاح نامے میں دولت یا پیسوں کے بجائے حج یا عمرے کے مقدس سفر کی شرط رکھیں گی کیونکہ ان کے نزدیک دنیاوی آسائشوں کے مقابلے میں یہ روحانی سفر اور ایک نیک ہمسفر زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔

Leave a reply