ایران، امریکا کا جنگ بندی میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع پر غور

0
109

امریکا اور ایران جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر غور کر رہے ہیں تاکہ امن معاہدے کے لیے جاری مذاکرات کو مزید وقت دیا جا سکے۔
فریقین کے درمیان ثالثی کرنے والے نمائندے متنازع امور کے حل کے لیے تکنیکی سطح پر مذاکرات کے انتظام کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب ایک امریکی عہدیدار کے مطابق اس بات کی کوئی یقین دہانی نہیں کہ جنگ بندی میں توسیع ہوگی، کیونکہ امریکا نے تاحال اس حوالے سے باضابطہ منظوری نہیں دی۔

Leave a reply