ماڑی انرجیزنےگھوٹکی میں تیل وگیس کی دریافت کااعلان کردیا

0
6

ماڑی انرجیزنےگھوٹکی میں تیل وگیس کی دریافت کااعلان کردیا۔
اعلامیہ کےمطابق گھوٹکی میں شمس 1کنویں سےیومیہ 47.98ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی،شمس1کنویں سےیومیہ 64بیرل تیل بھی حاصل ہوگا۔
ماڑی انرجیزکےاعلامیہ میں مزیدکہاگیاکہ ضلع گھوٹکی میں کھدائی کےدوران بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے،شمس 1کنواں 3075میٹرگہرائی تک کھودا گیا،ٹیسٹنگ کےدوران کنویں کاپریشر2404پی ایس آئی جی ریکارڈکیاگیا۔

Leave a reply