پشاورہائیکورٹ نےدوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکونوکری سےبرخاست کردیا

0
4

پشاور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نوکری سے برخاست کر دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمذی کو عہدے سے برطرف کیا گیا، جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ افضل کو بھی ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔
ہائیکورٹ کے مطابق دونوں ججز کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوکری سے برخاست کیا گیا، اور انکوائری مکمل ہونے کے بعد یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Leave a reply