آئینی ترمیم کامعاملہ:نوازشریف کادورہ لندن موخر

0
6

مسلم لیگ ن کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےآئینی ترمیم کےباعث اپنادورہ لندموخرکردیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا رواں ہفتےدورہ لندن شیڈول تھالیکن آئینی ترمیم کےباعث دورہ وقتی طورپرموخرکردیاگیاہےجس کودوبارہ ری شیڈول کیاجائےگا۔
ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے۔
یادرہےکہ حکومت نےگزشتہ ماہ بھی آئینی ترمیم لانےکافیصلہ کیاتھامگراکثریت نہ ہونےکی وجہ سےبلوں کی منظوری کو کچھ دن آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Leave a reply