اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،گورنرکےپی

0
24

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں آگ لگانے سے بہترتھاوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکرم میں جاتے۔
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ حالات خراب کرنےوالوں کےخلاف ایکشن ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوصوبےکی صورتحال کے حوالےسےدعوت دوں گا۔
فیصل کریم کنڈی کامزیدکہناتھاکہ اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،کےپی کاسب سےبڑامسئلہ امن وامان کاہے،فیصلہ کیاہےکل یاپرسوں کرم جاؤں گا،کرم میں مشران کےساتھ بیٹھ کروہاں کےمسائل حل کروں گا۔

Leave a reply