اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ

0
63

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔ حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ۔

Leave a reply