لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خیر سگالی کے لیے اچھاہے, خیر سگالی کے دورے اور وفاقی حکومت نے جو معاہدے کیے اچھے ہیں,عام انتخابات میں چار حلقوں میں الیکشن لڑ رہے تھے ہماری توجہ تقسیم تھی۔
تفصیلات کے مطابق ایک بڑاگروپ بھی ہمارے خلاف تھا، ضمنی الیکشن میں ایسا نہیں تھااس وجہ سے شاندار نتائج آئے، ضمنی الیکشن بڑے شاندار اور پرامن تھے ایک بھی پر تشدد واقعہ واقعہ نہیں ہوا، افسوس ناک امر ہے پری بجٹ اجلاس میں حکومتی ارکان نہیں آئے، ضروری ہے کہ اجلاس وقت پر شروع ہو۔
پنجاب کے وزراء سے بات ہوئی اجلاس میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، سیشن جس وقر بلایا جاتا ہے اسی وقت پر شروع ہونا چاہیے،ارکان اسمبلی کے دفاتر و رہائش گاہوں پرحلقے کے عوام کا رش بھی تاخیر میں آنے کی ایک وجہ ہے، بہرحال اجلاس کےتاخیر سے شروع ہونے کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔